لاہور : ائی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی – ٹاپ ترھی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں –
جیسے کے ہر ہفتے بدھ کے روز ائی سی سی ہر فارمیٹ کی نئ رینکنگ جاری کرتا ہے اج بھی ایسا ہی ہوا – ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا ایک ہی کھلاڑی ہے جو کے بابر اعظم ہیں-
پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے پاس ہے اور دوسری اور تیسری پوزیشن اسٹیو سمتھ اور مارنس لبوشین کے پاس ہے – بابر اعظم بدستور دسویں پوزیشن پر ہیں –
بھارتی کپتان کے لیے بُری خبر یہ ہے کے انگلینڈ کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے باعث پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں –