You are currently viewing ویرات کوہلی کا شاہین شاہ آفریدی پر بڑا بیان! مجھے اس سے ڈر لگتا ہے!

ویرات کوہلی کا شاہین شاہ آفریدی پر بڑا بیان! مجھے اس سے ڈر لگتا ہے!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 متحد عرب امارات میں کھیلا جارہا ہے – تقریباً روز دو ہی میچ کھیلا جاتے ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی لاجواب رہی ہے، تمام میچوں میں کامیابی ملی ہے – پاکستان نے چار میں سے چار میچ جیتے ہیں اور اپنا کمال دیکھایا ہے _

پاکستان نے پہلے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو بری طرح سے شکست دی تھی اور 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی – اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور 3 وکٹیں حاصل کیں – راہول، کوہلی اور روہت شرما کو شاہین شاہ آفریدی نے ہی اوٹ کیا –

ویرات کوہلی بھی اب شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرنے پھر مجبور ہوگئے ہیں – ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ جب شاہین شاہ آفریدی جیسے گیند باز کو کھیلتے ہیں تو انکو تھوڑا سا دیکھنا پرتا یے کیونکہ وہ گیند باز اچھے ہیں –

اطلاعات کے مطابق ویرات کوہلی نے یہ نہیں کہا کے وہ ان سے ڈرتے ہیں –

Leave a Reply