You are currently viewing نیوزیلینڈ بوڑد کی عجیب و غریب اعلان!  کولن دی گرانڈہوم نہیں رہے؟

نیوزیلینڈ بوڑد کی عجیب و غریب اعلان! کولن دی گرانڈہوم نہیں رہے؟

لاہور : معروف نیوزیلینڈ کے کرکٹر کولن دی گرانڈہوم کو لیکر سوشل میڈیا پر غلط خبریں گردش کررہی ہیں – نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیوٹ کی کے کولن دی گرانڈہوم کی میولٹ نہیں رہی –

سوشل میڈیا پر خبریں پھیلائی جارہی ہیں کے کولن دی گرانڈہوم نہیں رہے اور لوگ انکے خاندان کو نیک تمانیں دے رہے ہیں – لیکن اصل میں کولن دی گرانڈہوم بلکل ٹھیک اور فٹ ہیں –

Pic
Picture Credits : NZC

پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ کولن دی گرانڈہوم کر لیکر ایسی خبریں پھیلائی کیوں جارہی ہیں تو اس کی وجہ ہے نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کہ ٹیوٹ جس میں وہ لکھتے ہیں ہے ” معروف کھلاڑی کولن دی گرانڈہوم کی معروف میولٹ نہیں رہی – جس کو لوگوں نے پورا نہیں پڑھا اور اسکو شیر کیا اور کمنٹ میں انکے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی –

اصل میں نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے لیکھا تھا کے میولٹ نہیں رہی- جس کا اگر اپکع عام زبان میں مطلب بتائیں تو مطلب کے انکے بالوں کا سٹائل نہیں رہا اور انہوں نے اپنے بال اور داڑھی کٹوا لی-

Leave a Reply