آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور پوری دنیا میں اسے سراہا جا رہا ہے۔ بابر اعظم کی کپتانی کو بھی سراہا جا رہا ہے۔
بدقسمتی سے پاکستان ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا لیکن اس نے بہت اچھا کھیلا۔
میتھیو ھیدن نے اردو میں اج ایک ٹیوٹ کی اور لکھا ”
اسلام و علیکم پاکستان!
میں برسبین کے قرنطینہ سینٹر میں بیٹھا اپنی آئیسولیشن مکمل کر رہا ہوں مگر میرا دل ڈھاکہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے ساتھ جڑا ہے.
میری تمام تر نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں.
شاباش لڑکو! چھا جاؤ
پاکستان زندہ باد