You are currently viewing مصباح الحق کو بڑی دھمکی مل گئی! مصباح کی جلد چھٹی متوقع! جانیے کیوں!

مصباح الحق کو بڑی دھمکی مل گئی! مصباح کی جلد چھٹی متوقع! جانیے کیوں!

لاہور : مصباح الحق کو آخری وارننگ مل چکی ہے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ اب صرف دو ماہ دور ہے اور تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں – ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی سکواڈ ابھی تک اناؤنس نہیں ہوئی نہ ہی تو ٹیم کمبینیشن تیار ہوا ہے-

جب سے مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے ہیں ٹیم کی کارکردگی مسلسل گر رہی ہے – کچھ تفصیلات کے مطابق اگر مصباح الحق ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں پاکستان کو کامیابی نہیں دلوائیں گے تو یہ انکی آخری سیریز یہ ٹورنامنٹ بھی ثابت ہوسکتی ہے –
مصباح الحق کو

یہ انکشاف کیا ہے کے مصباح الحق کو بتا دیا گیا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ نہیں جیت پاتا تو مصباح الحق کو گھر جانا ہوگا –

اب یہ دیکھنا کافی ضروری ہے کے ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں پاکستان کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے- تاہم اس بات کے کافی امکانات ہیں کے یہ مصباح الحق کی آخری ٹورنامنٹ ہی ہو کیونکہ پاکستان کا جیتنا مشکل ہے –

Leave a Reply