You are currently viewing محمد نواز اور شاداب خان چھا گئے! پاکستان کو ہارا ہوا میچ جیتوا دیا!

محمد نواز اور شاداب خان چھا گئے! پاکستان کو ہارا ہوا میچ جیتوا دیا!

پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج دھاکہ میں کھیلا گیا – بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا – بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے اس دفعہ بھی فضول ترین پیچ بنائی –

بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 12 رن بنائے – پاکستان کرکٹ ٹیم نے شروعات سے ہی وکٹیں حاصل کیں لیکن آخری 4 اوورز میں پاکستان کی بالنگ بگ 46 رن دے دیے –

پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں جلد وکٹیں دیں – پاکستان کے چوبیس رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں – اس سے بعد فخر زمان اور خوشدل شاہ نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا – اس کے بعد نواز اور شاداب نے پاکستان کو جیت دلوا دی –

Leave a Reply