لاہور : محمد عباس کی تباہ کن گیند بازی نے پاکستان کو بچالیا- اتے ساتھ ہی 2 وکٹیں اڑا دیں –
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جمیکا میں جاری ہے – ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ دی-
پاکستان کی بلے بازی للکارا گئی شروع میں ہی 2 آؤٹ ہوگئے – دونوں اوپر پویلین لوٹ گئے اور بارش آگئی- فواد عالم نے زہمت کی اور 56 رن بنا ڈالے پوری ٹیم 217 تن بنانے سکی اور آوٹ ہوگئی –
پاکستان مشکلات کا شکار تھی لیکن پھر عباس اگئے اور چھا گئے – محمد عباس نے پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں اڑا دیں اور میچ میں سنسی پھیلا دی –