لاہور : پی سی بی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کنٹریکٹ دیا اور اپنی طرف سے انہی واپسی کے لیے پوری کوشش کی لیکن عامر نے انکار کردیا اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ لنے سے منع کردیا!
پاکستان کر کٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ہر ڈومیسٹک کھلاڑی کی تنخوا میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا – اس کے بعد آج سارے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے گئے –
پاکستان کے سابق لیجنڈری گیند باز محمد عامر جنہوں نے مصباح الحق اور وقار یونس کی وجی سے ریٹائرمنٹ لی تھی اج انکو بھی ڈومیسٹک میں اے کنٹریکٹ آفت کیا گیا جسکو عامر نے ٹھکرا دیا –
ایک تو محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹ نہیں لیا اس کے بعد الٹا پی سی بی پر چرائی کردی اور پی سی پی کو کہا کے وہاں اتنے بےوقوف لوگ تو نہیں بیٹھے جو یہ نہ جانتے ہوں کے میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے چکا ہے اور پھر بھی مجھے سلیکٹ کرلیا ہے –
محمد عامر کے اس روئے کے بعد انکا ٹیم میں کم بیک بہت مشکل ہوچکا ہے – شائقین کا کہنا ہے کہ تیز گیند باز نے فضول کی انا دیکھائی ہے –