You are currently viewing محمد رضوان نے کمال کردیا! دنیا کرکٹ کے ریکارڈز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا!

محمد رضوان نے کمال کردیا! دنیا کرکٹ کے ریکارڈز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا دوسرا سیمی فائنل جاری ہے – پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں – آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان نے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا –

محمد رضوان نے آج ایک اور زبردست اننگ کھیل دالی! محمد رضوان نے 50 رن کی اننگ کھیلی لیکن شروع میں تھوڑی سست رفتار سے کھیلی – البتہ اس کے بعد ایک دم دھواں دھار بلے بازی کا مظاہرہ کیا _اس کے ساتھ ہی ساتھ محمد رضوان نے ایک اور بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا –

محمد رضوان ایک سال میں 1000 ٹی ٹونٹی رن بنانے والے تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے – محمد رضوان نے اس سال 1000 سے زائد رن بناکر دنیا کو حیران کردیا ہے – یہ کارنامہ دنیا کرکٹ کے باس کرس گیل بھی نہیں سر انجام دے سکے –

سکا|

Leave a Reply