You are currently viewing محمد حفیظ کی زبردست گیند بازی! اپنی زندگی کو بہترین بالنگ کردی!

محمد حفیظ کی زبردست گیند بازی! اپنی زندگی کو بہترین بالنگ کردی!

لاہور : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی! محمد حفیظ کی کمال بالنگ!

آج گیانا میں ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے زبردست مقابلہ کے بعد کالی آندھی کو دھول چھٹا دی-

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے 158 رن بنائے جس میں بابر اعظم نے نصف سینچری کی اور محمد رضوان نے 46 رن کی اننگز کھیلی-

جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کچھ خاص نہیں کر پائی البتہ پُورن نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 62 رن بنائے – حفیظ نے زبردست گیند بازی کی اور 4 اورز میں 6 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل کی – یہ حفیظ کی کیریر کی سب سے اکنامل اسپیل تھی –

Leave a Reply