محمد حفیظ کی دھواں دھار بلے بازی، سی پی ایل میں کمال کردیا!
آج سی پی ایل ٢٠٢١ کے دو اور میچ کیھلے گئے پہلے میچ میں گوانا وارئرز اور اس ٹی نٹس مدمقابل تھے –
گوانا وارئرز نے پہلے بلے بازی کی محمد حفیظ نے اننگز کی شروعات ٥٩ گیندوں پر 70 رن کی کمال کی اننگز کھیلی – حفیظ کی. اننگز میں 7 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا –
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گوانا کی ٹیم نے 166 رن بنائے جس میں شرمن حتمایر نے کمال کی بلے بازی کرتے ہوئے 52 رن بنادیے – ایس ٹی محمد حفیظ کی دھواں دھار بلے بازی، سی پی ایل میں کمال کردیا!
آج سی پی ایل ٢٠٢١ کے دو اور میچ کیھلے گئے پہلے میچ میں گوانا وارئرز اور اس ٹی نٹس مدمقابل تھے -ایس تی کی طرف سے دومنک دریکز نے کمال گیند بازی کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں –
ایس ٹی کی ٹیم نے 167 کا ہدف 19.2 اورز میں چیس کر لیا اور میچ میں کامیابی حاصل کرلی – شفین رتھرفوڑد نے ایک بار پھر زبردست بلے بازی کرتے 62 رن بنائے-
عمران طاہر نے 2 وکٹیں حاصل کیں لیکن گوانا کو جتوا نہیں پائے –