You are currently viewing محمد حفیظ نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو کڑھی کڑھی سنا ڈالی! اڑے ہاتھوں لیا!

محمد حفیظ نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو کڑھی کڑھی سنا ڈالی! اڑے ہاتھوں لیا!

لاہور : ہر بندا کہہ رہا ہے کے پاکستان کے مڈل آرڈر میں پروبلم ہے لیکن محمد حفیظ کا کہنا یہ ٹاپ آرڈر میں بھی مسائل ہیں –

محمد حفیظ “آگر ٹی 20 اوپنرز 40-50 گیندوں کھیلتے ہیں اور کم اسکور بناتے ہیں تو وہ ذمہ دار ہیں- حفیظ کا کہنا تھا کے اس سے باقی بلے بازوں کو وقت نہیں ملتا اور وہ جلدی میں وکٹ دے بیٹھٹے ہیں-

جس بندے نہیں 50 گیندیں کھیلے ہم اسکو الزام نہیں دیتے اور جس بندے نہیں 7 گیندیں کھیلی ہم اس کے اوپر الزام لگاتے ہیں۔ محمد حفیظ کا ماننا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اگر ایک اوپنر یہ نمبر 3 کا بلے باز 40 سے 50 گیندیں کھیلے تو یہ اس کی ذمہ داری ہے کے وہ ٹیم میں جتوانے نہ کے مڈل آرڈر کی جو کھلاڑی 7 بال کھیلے –

نظر اتا ہے یہ ان دائرکٹلی محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے دونوں اوپرز کو ٹارگٹ کیا ہے –

Leave a Reply