لاہور : فخر زمان کی نیوزیلینڈ سیریز سے قبل پریکٹس میچ میں حیران کن بلے بازی اسے کے ساتھ سلیکٹرز کو بھی کرارا جواب دے دیا _
پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کچھ ہی دن بعد راولپنڈی لاہور میں شروع ہو جائے گی – سیریز کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ راولپنڈی میں اور ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کیھلے جائے گے –
سیریز دے قبل ہفتہ کو ایک انٹرا سکواڈ میچ کھلا گیا – ٹیم گرین اور ٹیم وائٹ آمنے سامنے آئیں – فخر جو کے ٹیم وائٹ کی نمائندگی کر رہے تھے انہوں نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کی-
بابر اعظم ،فخر زمان اور شاداب بے پریکٹس میچ لاجواب بلے بازی کی – یہ پاکستان کے لیے نیوذیلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ایک انتہائی اچھی بات ہے –
فخر زمان نے نہ صرف زبردست بلے بازی کی بلکہ چیف سلیکٹر اور رمیز راجہ کو ایک کرارا جواب بھی دیا کیونکہ فخر زمان کو ورلڈ کپ کے لیے شامل نہیں کیا گیا –
فخر نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 72 رن بنائے اور دنیا کو بتا دیا کے فخر زمان کیا، کیا کرسکتے ہیں –