ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان جاری لڑائی اس وقت عجیب صورتحال میں داخل ہو چکی ہے- پاکستان میں ایسی کونٹروسی سارے مزے کو خراب کر دیتی ہیں-
کل پی ٹی وی نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو پی ٹی سے اف ائر کرنے کے احکامات جاری کیے – انہوں نے کہا کہ جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں آتا اس وقت تک ڈاکٹر نعمان نیاز کو پی ٹی وی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی –
یہاں تک تو ٹھیک لیکن اس کے بعد پی ٹی وی نے آج شعیب اختر کو بھی اف ائر کرنے کے احکامات جاری کردیئے، جس پر شعیب اختر نے ناراض گی کا اظہارِ کیا اور غصے میں نظر آئے –
یہ مزاحیہ ہے۔ میں نے 220 ملین پاکستانیوں اور دنیا بھر کے اربوں کے سامنے استعفیٰ دیا۔ کیا پی ٹی وی پاگل ہے یا کیا؟ وہ کون ہیں جو مجھے آف ائیر کریں؟” اختر نے ٹویٹر پر لکھا-
– شعیب اختر کے کہنے کا مطلب تھا پی ٹی اب کون ہوتا ہے کے مجھے اگ ائر کرے –