لاہور : شعیب اختر کا بچکانہ بیان، ایسی بات کردی جو ہوہی نہیں سکتی!
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں تقریباً 3 مہینے رہ گئے ہیں اور تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں- سابق کھلاڑی اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں –
شعیب اختر جوکہ ماضی میں بھی بچکانہ بیان دیتے رہے ہیں ایک بار پھر سے شروع ہو گئے – اختر کی باتوں پر ہر بندا اپنا موقف دیتا رہا ہے –
اس دفعہ شعیب اختر تنقید کی زد میں اس وقت اۓ جب کل انہوں نے ایک نہ ہونے والی بات کردی- اختر نے کہا “پاکستان، ویسٹ انڈیز، افغانستان اور انڈیا سیمی فائنل کھیلیں گے” –
صاف زاہر ہے کے شعیب اختر نے یہ بیان بغیر سوچے سمجھے دیا ہے کیونکہ پاکستان، بھارت اور افغانستان ایک ہی گروپ میں ہیں اور ایسا ہو ہی نہیں سکتا ایک گروپ سے 3 ٹیمیں اگلے رواند میں جائیں –