لاہور : جنوبی پنجاب کی بیٹنگ پھر سے ناکام! پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر بھی پھر سے ناکام – عظم خان ،صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی بد ترین بلے بازی جاری –
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے روزانہ 2 میچ کیھلے جارہے ہیں – آج کے پہلے میچ میں جنوبی پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں مد مقابل ہے –
جنوبی پنجاب کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کی اور پوری ٹیم 101 پر ال آؤٹ ہوگئی – کوئی بھی بلے باز اچھی اننگ کھیلنے میں ناکام رہا – صہیب مقصود نے 24 رن بنائے – یاسر شاہ اور عماد بٹ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں – بلوچستان کی بیٹنگ ابھی جاری ہے –
پاکستان کا ورلڈ کپ کے لیے سلیکٹ ہونے والا مڈل آرڈر پھر سے ناکام رہا – صہیب مقصود نے 14 رن بنائے – خوشدل شاہ نے 8 بالوں پر 7 رن اور وکٹ کیپر عظم خان نے 3 بالوں پر 1 عن بنایا –
یہ کارکردگی سلیکٹرز کے لیے شرم ہے جنہوں نے شرجیل خان، شعیب ملک جیسے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا اور انکو سلیکٹ کیا –