You are currently viewing شرجیل خان کے گھر ﷲ کی رحمتیں! شرجیل خان کے گھر نئے مہمان ہے آمد!

شرجیل خان کے گھر ﷲ کی رحمتیں! شرجیل خان کے گھر نئے مہمان ہے آمد!

لاہور : قومی کرکٹر شرجیل خان کے گھر بیٹی کی پیدائش –

شرجیل خان کی شادی 24 دسمبر کو بہاولپور میں انکی ہی کوسن کے ساتھ ہوئی تھی جس میں کوئی قومی کرکٹر شریک نہیں ہوا تھا –

حال ہی میں شرجیل خان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے – شرجیل نے اس کا باضابطہ اعلان ٹوئٹر پر ٹوتت کرتے ہوے کہا اور کہا کے ” ہم خوشی سے اعلان کرنا چاہتے ہیں کے ہماری گھر بیٹی کی آمد ہوئی ہے ” –

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرجیل خان کو مبارک باد دی جس میں راشد لطیف، کامران اکمل، فیصل اقبال اور بہت سے کھلاڑی شامل تھے –

کراچی کنگز کے مالکان نے بھی شرجیل خان کو گھر میں نئے مہمان کے آنے کی مبارک باد دی ساتھ ہی صحت کے لیے دعا بھی دی –

یاد رہے شرجیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں باقاعدہ طور پر واپسی کرلی ہے اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی طرف سے ان ایکشن بھی تھے -سلام

شرجیل خان 3 سال کے بین کے بعد واپس آئے اور پہ ایس اور کے پی ایل میں کمال کردیا اسی وجہ سے اب قومی ٹیم میں واپسی ہوئی –

Leave a Reply