You are currently viewing شرجیل خان بیک ان فارم! شرجیل خان کی زبردست دھواں دھار بلے بازی! شرجیل خان چھا گیا!

شرجیل خان بیک ان فارم! شرجیل خان کی زبردست دھواں دھار بلے بازی! شرجیل خان چھا گیا!

لاہور : اسٹار ٹیسٹ پلائر اسد شفیق ٹی ٹونٹی میں بھی کمال! شان مسعود کی بھی لاٹھی چارج!

کشمیر پریمیر لیگ میں اج بھی 2 میچ شیڈول ہیں- پہلا میچ ختم ہوچکا ہے جس میں باغ سٹالیانز اور میرپور روالز مدمقابل ہیں –

باغ سٹالیانز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 211 دن بنائے- شان مسعود نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 78 رن بنائے اور اسد شفیق نے کہا 54 رن بنائے –

پھر میرپور کی بلے بازی آئی اور آغاز میں شرجیل خان اور محمد اخلاک نے دھواں دھار بیٹنگ کی – شرجیل خان اپنی فارم میں واپس اگئے- شرجیل نے 33 بال پر 57 رن بنا ڈالے – میرپور کو جیت کی امید دلا دی – مگر باقی کوئی کھلاڑی اچھا اتنا اچھا نہیں کر سکا اور طاغ سٹالیانز کی ٹیم 15 رن سے جیت گئی-

Leave a Reply