لاہور : ملتان سلطان کے اسٹار بولر شاہ نواز دہانی کا غیر ملکی کھلاڑی سے شادی کا انٹرویو وائریل-
شاہ نواز دہانی سے متعلق ایک جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائریل تھی- جس میں کہا جارہا تھا کے شاہ نواز دہانی کو انگلش کرکٹر سارا ٹیلر نے شادی کا پروپوسل بھیجا ہے-
گزشتہ انٹرویو میں سب سے پہلے شاہ نواز دہانی نے اس کی وضاحت کی کے ایسا کچھ نہیں لیکن اس کے بعد جو ہوا وہ آپ بھی سن کر حیران ہو جائے گے-
پھر ہوسٹ نے پوچھا آگر سارا ٹیلر آپ سے شادی کی پیشکش کی تو کیا آپ حامی بڑھیں گے؟
اس کے جواب میں دہانی نے ہنستے ہوئے کہا جی بالکل کیوں نہیں! سوشل میڈیا صارفین اس پر اپنے انداز میں تبصرے کر ریے ہیں-
یاد رہے شاہ نواز دہانی نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں ہیں اور اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سلیکٹ ہو چکے ہیں –