شاہین شاہ آفریدی اس وقت دنیا کرکٹ کے بہترین گیند بازوں کا حصہ تھے – جب سے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے زبردست گیند بازی کی اس وقت سے انکی تعریف کی جارہی –
اس وقت نہ صرف پاکستان میں بلکے بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم میں 4 سال سے کھیلنے والے شاہین شاہ آفریدی اب دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، ساری ٹیموں ان سے ڈر رہی ہیں –
بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے کہا کہ شاہین آفریدی ایک کمال گیند باز ہے اور اگر وہ آئی پی ایل کھیل سکے تو اسکو دیکھنے کا بہت مزہ آیے گا –
یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہے اور اس کی وجہ سیاسی صورتحال ہے –