You are currently viewing شاہین شاہ آفریدی ،زازائی سے بدلہ لینے کے لیے تیار! زازائی کا شاہین کو اشارہ!

شاہین شاہ آفریدی ،زازائی سے بدلہ لینے کے لیے تیار! زازائی کا شاہین کو اشارہ!

پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بھارتی ٹیم کو ہرایا اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دی اور سبکو حیران کر کر رکھ دیا – پاکستان نے بھارت کے خلاف تو دس اور نیوزیلینڈ کے خلاف 5 وکٹوں سے جیت حاصل کی –

اج پاکستان کی ٹیم، افغانستان کے خلاف اپنا تیسرا میچ کھیلے گی – پاکستانی وقت کے مطابق میچ سات بجے شروع ہوگا – قومی ٹیم اگر یہ میچ جت گئی تو سیمی فائنل تک رسائی تقریباً کنفرم ہوجائے گی لیکن افغانستان نے پاکستان کو ہمیشہ سے طف ٹائم دے رہا ہے –

پاکستان اور افغانستان کا میچ ہمیشہ سے ہی ایک سنسنی خیز مقابلے ہوتا اور اس میں بڑے عجیب واقعات پیش آتے ہیں- پچھلی دفعہ شاہین شاہ کو زازائی سے چار گیندوں پر چار چوکے مارے -اطلاعات کے مطابق اس کے بعد زازائی نے شاہ کو جانے کا بھی کہا-

شائقین کا کہنا تھا کے شاہین شاہ آفریدی کو آج زازائی سے اچھا بدلی لینا چاہیے تاکے وہ غرور نہ کریں –

Leave a Reply