پاکستان نے کل بھارت کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے بڑے مقابلے میں ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد با آسانی شکست سے دی – پاکستان کی اس تاریخی جیت میں کمال فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی کمال بالنگ کی-
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے بھی انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں کہا ہے آج میری 2 خواہشیں پوری ہوگئیں، ایک پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا اور دوسرا میری دھونی سے ملاقات یوگئی- انہوں بھلا یہ خوشی لا لمحہ ہے –
اس سے قبل دہانی نے دھونی کو آواز بھی لگائی تھی –
پاکستان کی تاریخ جیت کے بعد بابر اعظم کے والد صاحب کے بھی آنسو نکل آئے – یہ ویڈیو بھی ابھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے –