پاکستان کل جنوبی افریقہ کے خلاف وارم آپ میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہار گیا – پاکستان کرکٹ ٹیم نے لاجواب بلے بازی کی لیکن آخر میں بالنگ نے مایوس کیا اور پاکستان آخری بال پر میچ ہار گیا –
وان در دوسن نے لاجواب بلے بازی کھیلے – ایک میچ جو جنوبی افریقہ کے لیے جیتنا با ممکن لگ رہا تھا اس میں جنوبی افریقہ کو کامیابی دلائی – پہلے زبردست بلے بازی کی اور کپتان باوما کے ساتھ لاجواب پارٹنرشپ کی اور آخر میں آسانی سے ٹیم کو فتح دلوائی –
پاکستان کی بالنگ نے آخری تین اوور میں تقریباً 45 رن دیے – ہارس رؤف اور حسن علی نے بد ترین گیند بازی کی – اسکے بعد اب شاہنواز دہانی کو ٹیم میں شامل کرنے پر بات شروع ہوگئی ہے – عوام اور جرنلسٹ اس پر تنقید کررہے ہیں کے ہارس رؤف ایک انٹرنیشنل کیول کے گیند باز نہیں – ہارس رؤف نے کل بھی بدترین گیند بازی کی اور انکا ماضی بھی ایسا ہے!
البتہ ابھی تک اس بات پر کچھ نہیں معلوم کے کیا رسیرو. کھلاڑی ٹیم میں اسکتا یا نہیں –