You are currently viewing شاہد آفریدی کی کرکٹ میں دھواں دار واپسی! جانیے کب کہاں اور کیسے!؟

شاہد آفریدی کی کرکٹ میں دھواں دار واپسی! جانیے کب کہاں اور کیسے!؟

لاہور : اسٹار کرکٹر اور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں واپسی کرنے جا رہے ہیں-

(ای پی ایل) ایورسٹ پریمیر لیگ کے آئندہ ہونے والے ایڈیٹین میں شاہد آفریدی کٹھمندو کنگز کی نمائندگی کریں گے –

اس کا باضابطہ اعلان کٹھمندو الیون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا –

ٹورنامنٹ کا انعقاد 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک کیا جائے گا –

اویریسٹ پریمیر لیگ عامر اختر کے زیر اہتمام لیگ ہے جو کے ایک دو ہفتے کی ٹورنامنٹ ہے- اس لیگ کا انعقاد نیپال میں ہوتا ہے-

ٹورنامنٹ میں کٓل ٦ ٹیمیں حصہ لیں گی –

یاد رہے شاہد آفریدی 6 ماہ سے کرکٹ نہیں کھیلے، انجری کے باعث پی ایس ایل کے باقی میچوں سے دستبردار ہوگئے تھے-

Leave a Reply