You are currently viewing شاہد آفریدی نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل دھمکی دے دی؟ شاہد آفریدی کا بڑا بیان!

شاہد آفریدی نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل دھمکی دے دی؟ شاہد آفریدی کا بڑا بیان!

پاکستان نہیں بلکے دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کو جم کر کھلنے کا کہے دیا – شاہد آفریدی نے کہا کے پاکستان کی ٹیم کو اونٹ جیتنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے –

دنیا کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ترسوں سے شروع ہوگا – ایونٹ میں ٹوٹل 16 ٹیمیں شرکت کریں گی – اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ٹیم کل صبح 11 بجے دبئی کے لیے روانہ ہوجائے گی –

شاہد آفریدی نے کہا کے جب 2009 میں پاکستان میں سرلنکا پر اٹیک ہوا تو عوام اداس تھی – جب کھیلاڑی 2009 کا ورلڈ کپ کھیلنے گئے تھے تو انکے دماغ میں یہ بات موجود تھی کے پاکستانی لوگ اداس ہیں – ساروں نے کوشش کی کے وہ اپنی پوری کوشش کریں اور ورلڈ کپ جیتیں – ایسا ہی ہوا اور عوام خوش ہوگئی –

یاد رہے اس ورلڈ کپ شاہد آفریدی کی کارکردگی لاجواب تھی – فائنل میں بھی شاہد خان آفریدی نے زبردست بلے بازی کی تھی –

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ابھی بھی عوام اداس ہے – انگلینڈ اور نیوزیلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا – شاہد آفریدی نے کہا ” میں جانتا ہوں کے پاکستان کی ٹیم میں تجربہ کم ہے لیکن اس ٹیم کے پاس صلاحیت ہے”-

انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو کبھی ہلکہ نہیں لیا جاسکتا، آفریدی نے کوئی دھمکی نہیں دی یہ جھوٹ ہے _

Leave a Reply