You are currently viewing شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت کردی! ناقدین اور مینجمنٹ کو کھڑی کھڑی سنادی!

شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت کردی! ناقدین اور مینجمنٹ کو کھڑی کھڑی سنادی!

لاہور : شاہد آفریدی نت شاہین کی اچھی کارکردگی نہ آنے کی زمہ داری زیادہ ورک لوڈ کو دے دی!

2019 کے ورلڈ کپ کے بعد سے شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے ٹاپ اور لیڈنگ بالرز میں شمار ہوتے ہیں – شاہین نے زبردست پرفارمنسیز کا مظاہرہ کیا ہے – شاہین نے کم عمر میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چوہ لیا –

کچھ ماہ پہلے شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیتی کی منگنی بھی طے پاگئی تھی –

جب سے شاہین نے ڈبیو کیا ہے اُس وقت سے مسلسل کیھلتے جارہے ہیں- شاہین کو آرام کی بھرپور ضرورت تھی اور اخر کار انکو ویسٹ انڈیز کے خلاف آرام دیا گیا –

شاہد آفریدی نے کہا “جہاں تک شاہین شاہ آفریدی کی بات ہے، میں سمجھتا ہوں کہ 2019 سے 2021 تک انہوں نے تقریبا 700 اوورز کیے ہیں۔ وہ پاکستان کے لئے میچ جیت سکتا ہے لیکن اسے بہت احتیاط سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس کے کام کے بوجھ کو کم کردینا چاہیے اور آرام دینا چاہیے” یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے شاہد آفریدی نے یہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز کو کہا ہے –

Leave a Reply