You are currently viewing شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی پر پھٹ پڑے! جانیے کیا کہا!

شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی پر پھٹ پڑے! جانیے کیا کہا!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 جاری ہے اور پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار ہوگئی – اب آسٹریلیا اور نیوزیلینڈ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہوں گیں – فائنل میچ 14 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا-

پاکستان نے جمعرات کو پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 176 رن بنائے – پاکستان نے زبردست بالنگ سے آغاز کیا لیکن اس کے بعد ڈیوڈ وارنر چھا گئے – وارنر نے لاجواب بلے بازی کی –

حسن علی نے آخری اوورز میں میتھو کا کیچ ڈراپ کیا جس پر انہوں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے – سوشل میڈیا پر انکو برا بھلا کہا جارہا ہے-

البتہ شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا کے نے شک حسن نے کیچ ڈراپ کیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں آپ اگلی 3 بالوں پر 3 چھکے کھا لو! اپ دماغ سے بالنگ کرو!

پاکستان کے سابق کرکٹر افسردہ نظر ائے

Leave a Reply