لاہور : پاکستان کی ون ڈے سیریز میں بد ترین شکست کے بعد سابق کھلاڑیوں نے پاکستان کو رنگے ہاتھوں لیا،اور اب ایک بڑا مطالبہ کر دیا
پیر کو جب پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں آخری ون ڈے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو سابق کھلاڑی بھی خاموش نہ رہے
شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں اس ہار کی وجہ غلط اپروچ کو کرار دیا اور یہ بھی کہا کے آگر آگے جیتنا ہے تو اب اٹیکنگ کرکٹ کھیلنی ہوگی.
اس سے صاف ظاہر ہے کہ فخر زمان اور شرجیل خان سے اوپن کروانے پڑے گا
سابق کپتان شعیب اختر نے بھی کچھ یہ ہی کہا
شعیب اختر کا کہنا تھا پی سی بی اور مصباح کبھی اٹیکنگ انداز نہیں رکھتے اور ایسا ہی ہوتا رہا تو پاکستان کرکٹ برباد ہوجاۓ گی
وہ مسلسل کہتے آرہے ہیں کہ شرجیل خان اور فخر زمان کو ایک ساتھ ٹیم میں کھلایا جاۓ
نہ صرف یہ دونوں کھلاڑی بلکہ بیشتر سابق کھلاڑی اور صحافیوں کا بھی یہ ہی مطالبہ ہے
کیا مصباح الحق اب تھوڑی زہمت کریں گیں؟
اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا مصباح الحق فخر زمان اور شرجیل خان کو ساتھ موقع دیں گیں
مصباح الحق کی سوچ اور شخصیت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ بہت مشکل نظر آتا ہے، کیونکہ وہ بار بار کہہ چکے ہیں کے ایک تیز رفتار بلے باز کے ساتھ ایک سلوکھیلنے والا بلے باز چاہیے ہے
تمی تو جمعہ کو ہوگا جب ٹیم میدان میں اترے گی اب