پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے پہلے ٹاس اور باؤلنگ کے رجحان کو تبدیل نہیں کیا۔
شاداب خان نے 4 اوورز میں صرف 20 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
پلیئنگ الیون:
اسلام آباد یونائیٹڈ: ایلکس ہیلز، کولن منرو، پال سٹرلنگ، مبشر خان، شاداب خان (کپتان)، آصف علی، اعظم خان (وکٹ)، فہیم اشرف، محمد وسیم، حسن علی، وقاص مقصود
لاہور قلندرز: فخر زمان، عبداللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، فل سالٹ (وکٹ)، ہیری بروک، ڈیوڈ ویز، راشد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، حارث رؤف، زمان خان