لاہور : وسیم خان نے نیوزیلینڈ کے دورہ کے منسوخی پر افسوس! کا اظہار کیا ہے – وسیم نے ڈو ٹوک الفاظ میں بتا دیا کے اب ہر سیریز پاکستان میں ہوگی، نہیں تو نہیں ہوگی!
جمعہ کو نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ آخری لمحات کے اندر منسوخ کر دیا تھا جس کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین شدید غصہ میں نظر آئے تھے –
اب پی سی بی کے سی ای او وسیم خان مناظرام پر آئے ہیں اور نیوزیلینڈ کو اڑے ہاتھوں لیا ہے – پی سی بی کے سی ای او وسیم خان – “پی سی بی کا ابھی تک واضح نظریہ ہے کہ پاکستان صرف پاکستان میں ہوم سیریز کھیلے گا اور کہیں اور نہیں کھیلے گا جس کے لیے ہم مختلف بورڈز سے بات چیت کر رہے ہیں۔ پاکستان کے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی کرکٹ-
“نیوزی لینڈ نے یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ترک کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بری مثال قائم کی ہے۔ ہم نے گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے بہت محنت کی ہے۔ میں اور چیئرمین پی سی بی [رمیز راجہ] آئی سی سی میں یہ مسئلہ اٹھائیں گے۔ ” وسیم خان نے مزید کہا –