لاہور : سہیل اختر اور صہیب مقصود کی زبردست بلے بازی دونوں نے ففٹیاں مار دیں –
کشمیر پریمیر لیگ کے تیسرے میچ میں اوورسیس واریرز اور مظفرآباد ٹائیگرز مدمقابل تھے – مظفرآباد نے میچ میں با آسانی کامیابی حاصل کرلی-
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اوورسیس واریرز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے – عماد وسیم نے 34 رن کی اننگ کھیلی- آسامہ میر نے 18 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں –
جواب میں مظفرآباد نے ہدف بآسانی عبور کرلیا- صہیب مقصود جو کے انگلینڈ ٹور پر ناکام نظر ایے اج انہوں نے 38 گیندوں پر 52 رن کی جارحانہ اننگ کھیلی- پی ایس ایل میں اوٹ آف فارم رہنے والے سہیل اختر نے 24 گیندوں پر 58 رن کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا –
مگر سوال یہ ہے کہ سارے دومیسٹک کرکٹ میں کامیاب نظر آنے والے بلے باز قومی ٹیم میں اکر فیل کیوں ہوجاتے ہیں –