لاہور : پاکستان کی ون ڈے سیریز میں بدترین ناکامی کے بعد اب ٹی ٹونٹی سیریز میں بہتر کارکردگی کی امید
عوام کا پاکستان ٹیم پر غصے کا اظہار
منگل کو انگلستان نے پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں شکست سے دوچار کیا، اور اب انگلستان ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو للکارنے کو تیار ہے
جہاں عوام بھی نہ خوش ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے بھی نوٹس لے لیا ہے، اب امید کی جا سکتی ہے کے ٹی ٹونٹی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جاۓ گا
پاکستان کی پلئنگ ١١ بھی اہمیت کی ہامل ہوگی، ہم نے کاوش کر کے ذرائع سے پلانگ ١١ طلب کی ہے
شرجیل خان اور محمد رضوان سے اننگ کی شروعات کروائ جاۓ، پھر کیپتان بابر اعظم، محمد حفیظ،صہیب مقصود، اظم خان/سرفراز احمد، امد وسیم/فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، شاہین آفریدی، ہارس رؤف
یاد رکھا جاۓ کی محمد رضوان کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے-
یہ ٹیم بالکل حتمی نہیں،بلکہ اس میں کوئی بھی تبدیلی ہو سکتی ہے