لاہور : رمیز راجہ کو پی سی بی کے اگلے چیئر مین بننے کی منظوری مل گئی-
پچھلے کچھ روزِ سے سوشل میڈیا پر پی سی بی کے چیئرمین نے مطلق مختلف خبریں چل رہی تھیں – کوئی کچھ کہہ رہا تھا تو دوسرا اس سی مختلف – کوئی احسان مانی کو توسیع ملنے کے خبر دے رہا تھا تو کوئی رمیز راجہ کو مبارک باد –
اب تازہ ترین خبر یہ ہے کے وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی ہے – ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پہلے احسان مانی کو چیئرمین بنانے کے لیے بہت کوششیں کی لیکن احسان مانی نہ مانے –
پھر اگلے چیرمین کے لیے رمیز راجہ کا نام دے دیا، اور اس کا مطلب رمیز راجہ اب پی سی بی کا چیئرمین ہونگے – جب تک رمیز راجہ چیرمین نہیں بنتے طب تک وسیم خان چیرمین پی سی بی بن جائے گے-