You are currently viewing رمیز راجہ اور پی سی بی کی ایک اور بڑی نااہلی؟ پاکستان آسان پوائنٹس سے مرحوم!

رمیز راجہ اور پی سی بی کی ایک اور بڑی نااہلی؟ پاکستان آسان پوائنٹس سے مرحوم!

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جب سے رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین بنے ہیں کوئی چیز درست نہیں ہورہی –

سب سے پہلے پاکستان کی ورلڈ کپ کہ سکواڈ آئی جس پر رمیز راجہ سے لیکر چیف سلیکٹر محمد وسیم سب کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا – اس کے بعد پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز میں ڈی ار ایس نہیں ہونے کی خبر ائی جس پر رمیز راجہ کو ناجائز تنقید کا نشانہ بنایا گیا –

اب تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کو آئی سی سی ورلڈ سپر لیگ سے نکال دیا گیا ہے اور یہ صرف ایک بائلیترل سیریز رہے گی – اسکو آئی سی سی او ڈی ائی سپر لیگ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سیریز میں ڈی ار ایس نہیں ہونا ہیں –

اطلاعات کے مطابق اب 2022 میں جب نیوزیلینڈ کی ٹیم 2 ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی اس وقت 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے جو آئی سی سی او ڈی ائی سپر لیگ کا حصہ ہونگے –

لوگ اس پر بھی رمیز راجہ اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں – جو کہ کسی حد تک درست نہیں کیونکہ رمیز راجہ ابھی پی سی بی کے چیئرمین نہیں بنے –

پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز میں ڈی ار ایس نہ ہونا پی سی بی کی ایک نااہلی کہا جا سکتا ہے لیکن کرونا کے باعث دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا ہے تو اس کو زیادہ پزیرائی نہیں دینی چاہیے ہے –

Leave a Reply