You are currently viewing راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے انتہائی بُری خبر اگئ! شہر میں بادل میچ خطرے میں؟

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے انتہائی بُری خبر اگئ! شہر میں بادل میچ خطرے میں؟

پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان 1 زوزہ ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے – پہلا میچ اج جمعہ کو کھیلا جانا ہے –

نیوزیلینڈ کی ٹیم کا یہ 18 سال بعد دورہ پاکستان ہے جس میں ٹوٹل 8 میچ کیھلے جانے ہیں – نیوزیلینڈ کے بیشتر کھلاڑی ائی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے دورہ پر نہیں آیے –

اج پاکستانی لے مقامی وقت کے مطابق میچ 2:30 بجے شروع ہوگا البتہ ٹاس 2 بجے ہوگا – لیکن ہمارے نمائندہ خصوصی جو راولپنڈی سے ہمیں لمحہ بہ لمحہ تفصیلات دے رہے ہیں انکا کہنا کے اس وقت راولپنڈی میں کالے بادل منڈلا رہے ہیں لیکن ایک اچھی خبر یہ ہے کے جس ٹائم میچ شروع ہوگا اس وقت بارش کے امکانات نہیں ہیں –

اج کا میچ بارش کے باعث ملتوی ہونے کا خطرہ کم ہے کیونکہ امید اور دعا ہے کے آج میچ کے اوقات بارش نہیں ہوگی اور سورج بھی نکلے گا -یاد رہے یہ ایک تاریخی دورہ ہے جس کے بعد پاکستان میں کرکٹ مکمل طور پر بحال ہوجائے گی –

Leave a Reply