لاہور : جنوبی افریقہ کے اسٹار فاسٹ بولر دیل اسٹین نے کرکٹ سے جدائی کا فیصلہ کرلیا-
بلے بازوں کے لیے بھیانک خواب ثابت ہونے والے دیل اسٹین نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے – سٹین نے دو دہائیوں سے بلے بازوں کو تنگ کیا –
ڈیل اسٹین نے منگل کے روز کرکٹ کو باقاعدہ طور پر خیر باد کہہ دیا –
اسٹین بے سوشل میڈیا پر کہا ‘ٹریننگ ، میچز ، سفر ، جیت ، ہار ، پٹے ہوئے پاؤں ، جیٹلیگ ، خوشی اور بھائی چارے کو 20 سال ہوچکے ہیں۔ بتانے کے لیے بہت ساری یادیں ہیں۔ شکریہ کے لیے بہت سارے چہرے۔ لہذا میں نے اسے ماہرین پر چھوڑ دیا۔ ، میرا پسندیدہ بینڈ ، گنتی کے کوے اور ساتھ ہی باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا –
ڈیل اسٹین آخری دفعہ مارچ پی ایس ایل میں ان آکشن نظر آئے تھے –
ڈیل اسٹین نےاپنے کیرئیر میں 93 ٹیسٹ 125 ون ڈے اور47 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔