ہر مقابلہ کی ماں! ماہ مقابلہ آج دبئی میں ہوگا- روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا مقابلہ آج کھیلا جائے گا – پاکستان نے میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے – اس میں سے گیارہ سیلیکٹ کہ جائے گی –
حیدر علی کو بھی اس 12 رکنی ٹیم میں رکھا گیا ہے – اس کے ساتھ ساتھ شعیب ملک، محمد حفیظ اور ہارس رؤف کوبھی شامل کیا ہے – آصف علی کو بھی اس 12 ممبر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے –
تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان حیدر علی کو پاکستان کی پلنگ 11 میں شامل نہیں کیا جائے گا – حیدر علی کو بطور بیک اپ رکھا گیا ہے – البتہ یہ ابھی بھی حتمی نہیں –
پاکستان کا ممکنہ طور پر کھیلنا 11 ہوگا۔
بابر اعظم۔
محمد رضوان
فخر زمان
شعیب ملک
محمد حفیظ
شادان خان
آصف علی
عماد وسیم
حارث روف
حسن علی
شاہین شاہ آفریدی