پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ دھاکہ میں جاری ہے – بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا – پاکستان کے گیند بازوں نے شروع سے ہی وکٹیں حاصل کیں اور بنگالیوں کو کھیلنے نہیں دیا-
حسن علی جن پر شدید تنقید کی جارہی تھی انہوں نے آج لاجواب گیند بازی کی – حسن علی نے پہلے یہ اوور میں ایک اکڑ حاصل کی اور ٹوٹل اننگ میں 3 وکٹیں حاصل کیں! حسن علی نے اپنی گیند بازی سے بنگالی ٹیم کو تنگ کرکے رکھا –
محمد وسیم جونیر کی گیند بازی بھی قابل داد تھی – عفیف حسین کے علاوہ کوئی بلے باز اچھی بلے بازی کرنے میں ناکام رہا –
حسن علی کی پہلی ہی بال 134 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دکھائی گئی – یہ بلکل غلت تھا – یہ گیند ایک عام گیند جیسی تھی لیکن سپید میٹر کی غلطی کے باعث اتنی تیز رفتار شو ہوئی –