You are currently viewing جیسن ہولڈر اور بریتھ ویٹ نے پاکستانی بولرز کو رولا دیا! پاکستان کی بد ترین گیند بازی!

جیسن ہولڈر اور بریتھ ویٹ نے پاکستانی بولرز کو رولا دیا! پاکستان کی بد ترین گیند بازی!

لاہور : پاکستان کی بُری گیند بازی اور ویسٹ انڈیز کی کمال بلے بازی نے پاکستان کی برتری ختم کردی!

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن کل کھیلا گیا – ویسٹ انڈیز نے اپنی بیٹنگ کا اچھا آغاز کیا لیکن کھانے کے وقفے کے بعد وکٹیں گرین! شاہین شاہ آفریدی نے 1 ہی اوور میں 2 وکٹیں حاصل کرلیں اور کالی آندھی کے 100 پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے –

لیکن اس کے بعد بولرز کو کوئی وکٹ نہ مل پائی- جیسن ہولڈر اور بریتھ ویٹ نے مل کر 96 رن کی پارٹنر شپ بنا ڈالی اور پاکستانی بولرز کی بولنگ بُری سے بُری ہوتی چلی گئی –

دن کے اخر میں پاکستان کو 3 وکٹیں مل گئیں اور دے 2 کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 8 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز ہیں – اج پاکستان اور میچ جیتنے کیلئے اچھی بلے بازی اور گیند بازی کرنی پڑے گی –

مزید تفصیلات کے لیے یہ ویدیو دیھکیں https://youtu.be/zHxIBLbVtwI

Leave a Reply