You are currently viewing ثانیہ مرزا پاک اور بھارت کے مقابلے پر کہا کریں گی!

ثانیہ مرزا پاک اور بھارت کے مقابلے پر کہا کریں گی!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز ہوچکا ہے-کل دو زبردست وارم آپ میچ کیھلے گئے – دوسرا میچ بہت سنسنی خیز ہوگیا تھا – سکاٹلینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کمال کردیا –

قومی ٹیم آج اپنا پہلا میچ دوپہر تین بجے ویسٹ انڈیز کے خلاف کیھلے گی- میچ میں پاکستان آسانی سے کمبینیشن سیٹ کر سکتی ہوگی –

پاکستان آج اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کیھلے گی- یہ مقابلہ شام 7 بجے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا – پاکستان کرکٹ ٹیم اس مقابلے کے لیے بھر پور تیاریاں کر رہی ہے –

شائقین کو بھی اس میچ کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے – ابھی ایک ہفتہ رہتا ہے لیکن تیاریاں عروج پر ہیں –

ثانیہ مرزا کو پاک – بھارت مقابلے والے دن سوشل میڈیا صارفین تنقید کا نشانہ بنا تے ہیں – اس وجہ سے اس دفعہ ثانیہ مرزا نے اعلان کردیا ہے کے وہ پاکستان اور بھارت کے مقابلے والے دن سوشل میڈیا استعمال نہیں کریں گی –

Leave a Reply