پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے اس وقت کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیرمین سورو گا گولی نے پی سی بی کے چیرمین رمیز راجہ آئی پی ایل 2011 کا فائنل لائو دیکھنے کے لیے بلا لیا ہے-
اج ائی پی ایل 2011 کا فائنل ہے – کلکتہ اور چینائی کی ٹیمیں آپس میں مد مقابل ہیں – کلکتہ نت ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے –
اس کے ساتھ ہی ساتھ آج ایشین کرکٹ کونسل کا ایک اجلاس بھی تھا – اس کے اندر پی سی بی اور بی سی سی ائی کے چیرمین شریک تھے – اجلاس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سورو گانگولہ نے رمیز راجہ کو ائی پی ایل 2021 کا فائنل آکر دیکھنے کی دعوت دی-
یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارت کرکٹ بورڈ کے کرکٹ تعلقات کے لیے کافی خوشائند بارت ہے – یہ دیکھنا ہوگا کے کیا رمیز راجہ گراونڈ جائیں گے یہ نہیں –