بھارت کو اتوار کو ایک اور بد ترین شکست ہوئی – نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو کسی بھی وقت میچ کے اندر آنے نہی دیا – بھارتی ٹیم کی بوڈی لانگیج بہت بری لگ رہی تھی –
اس شکست کے بعد نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل میں جانا آسان ہوچکا ہے اور بھارت کے لیے مشکلات بہت حد تک بڑھ گئی ہے – بھارت کی ناقص کارکردگی پر پورے ملک میں افسوس کا ماحول ہے، سارے پریشان ہیں، بھارت کو تر پہلی ٹیم بن کر کوالیفائی کرنا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا-
اب بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیموں پر انحصار کرنا ہوگا-اگر بھارت اپنے اگلے رہن میچ جیت جائے اور اس کے بعد افغانستان، نیوزیلینڈ کو شکست سے اور بھارت رن ریٹ اچھا کرکے جیتے تو بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے –