You are currently viewing بھارت اور افغانستان کا میچ فکس تھا! پروف کے ساتھ دیکھیے بڑا انکشاف! ٹاس پر کیا ہوا!

بھارت اور افغانستان کا میچ فکس تھا! پروف کے ساتھ دیکھیے بڑا انکشاف! ٹاس پر کیا ہوا!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا میلا جاری ہے کل بھی 2 میچ کھیلے گئے ہیں – پہلے میچ کے اندر نیوزیلینڈ کی ٹیم نے سکاٹلینڈ کو شکست دی اور دوسرے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے با آسانی جیت حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جانے کی امیدوں کو زندہ رکھا –

اس وقت سوشل میڈیا کے اوپر یہ ٹرینڈ کر رہا ہے کے یہ میچ فکس تھا – افغانستان کرکٹ ٹیم نے سب سے پہلے بد ترین بلے بازی اور گیند بازی کی اور ساتھ ہی بد ترین فیڈنگ کا مظاہرہ کیا – اس بات سے ثابت ہوتا ہے کچھ تو مشکوک تھا –

اس کے ساتھ ساتھ ٹاس کے وقت جب محمد نبی نے ٹاس جیتا تر ویرات کوہلی نے انکو پیلے بالنگ لینے کا کیا اور محمد نبی نے ایسا ہی کیا – ویرات کوہلی نے یہ بات کہی اور کیمرے نے ریکارڈ کی، یہ آواز ویرات کوہلی کی ہی معلوم ہوتی ہے –

Leave a Reply