بھارتی کے آف اسپنر روی چندرن ایشون نے منگل کے روز نیشنل اسٹیڈیممیں آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں بہترین بلے بازی اور کریس پر ڈٹ جانت سنچری بنانے والے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی۔
کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان خلاف 506 رنز کا ہدف دیا – پاکستان 21/2 پر نازک صورتحال میں تھا لیکن پاکستانی کپتان بابر اعظم نے تمام مشکلات نکا مقابلہ کیا اور سینچری کردی جس نے پاکستان کو نئی امید دی ۔؛ انڈین اسپنر روی چندرن اشون نے بابر اعظم کی کارکردگی کا جائزہ لیا – سیدھے ہاتھ کے بلے باز کی تعریف کی۔ اس کارکردگی کے نتیجے میں، اشون اب لکھا ہے کے میچ کا پانچواں دن دلچسپ ہوگا جس کے تینوں نتائج ممکن ہیں۔ ایشون نے ٹویٹ کیا۔
چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر پر،اکستان کا سکور 192/2 تھا اور ٹیم پاکستان کو ٹیسٹ جیتنے اور سیریز میں 1-0 کی برتری لینے لیے مزید 314 رنز کرنا ہونگے –