لاہور : انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے محمد عامر کی تعریفوں کے پُل باند دیے!
دی ہنڈرید ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں کل لندن اسپرٹس اور ساوتھ ارن بریو کا میچ تھا –
ساوتھ ارن کی ٹیم نے لندن کو شکست سے دوچار کیا اور ایسے لندن اسپرٹس لگاتار تیسرا میچ ہار گئی –
محمد عامر جو کے کندن اسپرٹس کی ٹیم کو نمائندگی کر رہے ہیں اس وقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں-
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان کیون پیٹرسن نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” جب عامر زبردست بالنگ کرتا ہو اور فارم میں ہو تو دنیا میں ایسے کم ہی بالر ہوتے ہیں جع عامر کی طرح کے ہوں –
محمد عامر نے اس میچ میں 20 گیندوں پر 31 رنز دیکر 1 وکٹ حاصل- البتہ اپنی ٹیم کو میچ جتانے میں ناکام رہے-