پاکستان کے بہترین کوچ کے انتقال کو تقریباً 18 سال ہوچکے ہیں، وہ پاکستان کے بہترین کوچوں میں سے ایک تھے – انکی موت پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے دوران ہی ہوئی-
اب انضمام الحق نے اب ایک بہت بڑا انکشاف کیا ہے-انکا کہنا ہے کے بوب نے موت سے پہلے کلمہ پڑھ لیا تھا- انتقال سے چار روز قبل بوب میرے اور مشتاق سے پاس آئے اور ہم سے پوچھا مسلمان کیسے بنتے ہیں “- انضمام الحق نے کہا –
مشتاق نے انکو کلمہ پڑھایا، البتہ وہ نا وزو نہیں تھے اور نکر میں تھے- انضمام الحق نے کہا ہے انکو نہیں پتہ کے عہدے مسلمان ہوئے یا نہیں لیکن انہوں نے کلمہ ضرور پڑھا تھا – انضمام نے دعا کی کی اللہ انکی مغفرت فرمائے –