لاہور : پہلے آسٹریلیا اب نیوزیلینڈ! بنگلہ دیش نیوزیلینڈ کو سیریز میں شکست دینے کے دہانے پر!
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا کیا جس میں بنگال ٹاگرز نے ایک بار پھر سی نیوزیلینڈ کو شکت سی دوچار کردیا تھا – اس سی قبل پچھلے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزیلینڈ 60 پر ال اعٹ ہوکر ہار گیا تھا –
بنگلہ دیش نے آج پہلے بلے بازی کی اور 141 دن بنادیے- محمد نیم نے زبردست سٹارٹ دیا اور 39 بالش پر 39 کی اننگز کھیلی – لٹن داس نے انکا پھر پور ساتھ دیا اور 33 رن بنائے – آخر میں محمدالھا ریاد نے 32 گیندوں پر 37 رن کہ اننگ کھیل کر بنگلہ دیش کو 141 تک پہنچانے!
نیوزیلینڈ کی طرف سے کوئی لاجواب بولنگ نہیں ہوئی- ریندرا نے 22 رن دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں اور عجاز پٹیٹیل نے 20 رن کے عوض 1 وکٹ لی!
نیوزیلینڈ کی طرف سے ٹوم لیتھم سے جے علاوہ کوئی بلے باز ٹک نہیں پایا اور کوئی ٹوم کا ساتھ نہیں دے سکا! اسی وجہ سے نیوزیلینڈ 4 رن سے میچ ہار گیا – ٹوم لیتھم 65 رن بناکر نمایاں رہے – مہدی حسن اور شاکب ال حسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں –