You are currently viewing بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی! آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست!

بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی! آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست!

لاہور : تاریخ میں پہلی بار بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو شکست دے دی! دنیا بھر میں بنگلہ دیش کی جیت کی بات-

تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی بائلیترل سیریز ہوئی جس کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا –

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے 131 رن بنائے جو دیکھنے میں چھوٹا ٹوٹل تھا- شاکب ال حسن نے 36 رنز کی اننگز کھیلی- نیم نے 30 رن بنائے – آسٹریلیا کی طرف سے ہیزلووڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور اسٹارک نے 33 رن دیکر 2 وکٹیں اڑائیں-

آسٹریلیا کی مقررہ بیس اورز میں 108 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئے – نوسیم احمد نے زبردست گیند بازی کرتے ہوۓ 4 اورز میں 19 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں –

تمام کرکٹ شائقین بنگلہ دیش کی اس زبردست کارکردگی پر بنگالیوں کی تعریف کر رہے ہیں –

Leave a Reply