You are currently viewing بریکنگ نیوز : پی ایس ایل کو لیکر انتہائی تشویشناک خبر اگئ! جانیے!!

بریکنگ نیوز : پی ایس ایل کو لیکر انتہائی تشویشناک خبر اگئ! جانیے!!

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے درمان جاری لڑائی اسد اختلافات اب ختم ہونے کے قریب ہیں – پی ایس ایل کے ٹیم مالکان اور پی سی بی ایک فائننشل موڈل طے کرنے میں ناکام تھے لیکن اب یہ لڑائی اور اختلافات حتم ہو گئے ہیں –

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ ایک میٹنگ میں پی ایس ایل کی فرینچائس مالکان سے لڑ بھی پڑے تھے – رمیز راجہ اپنے موقف پر تھے اور ٹیم مالکان اپنے پر –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کے ٹیم مالکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیے گئے نئے موڈل کو تسلیم کرلیا ہے – اور یہ اختلافات اب رمیز راجہ اور ٹیم مالکان کی محنت اور سمجھوتے کے بعد ختم ہوگئے ہیں –

لیکن اب بری خبر یہ ہے کے پاکستان سپر لیگ کے اگلے کچھ سیزنز میں بھی نئی ٹیم نہیں اپائے گی – پی ایس ایل میں اب کچھ سال صرف 5 ٹیمیں ہی رہیں گیں –

Leave a Reply