پاکستان اور بھارت کا ورلڈ کپ 2021 میں مقابلہ 24 اکتوبر کو ہے _جس میں پورے 20 دن باقی ہیں لیکن شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ بھرتا جارہا ہے –
کل آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع کی – جیسے ہی ٹکٹیں ان سیل گئیں، ویبسائٹ پر لوگوں کو ٹکٹ خریدنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا –
ائی سی سی نے ورلڈ کپ 2021 کے لیے سٹیڈیم میں 70 فیصد کرواڈ کو میچ لائو دیکھنے کی اجازت دی ہے – میچ دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور عمان میں کیھلے جانے ہیں –
پاکستان اور بھارت کی میچ کی ٹکٹیں چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ہی فروخت ہوگئی – سستی ترین ٹکٹ بھی 20 ہزار پاکستانی روپے تھی اور مہنگی ترین ٹکٹ تقریباً 1.5 لاکھ کی تھی اس کے باوجود چپس گھنٹوں میں ٹکٹیں فروخت ہوگئی –